کراچی میں شارع لال کوٹھی کی
قریب عمارت سے گر کر دو مزدور جاں بحق ہوگئے۔
ایدھی ذرائع کےمطابق جاں بحق
مزدور،، زیر تعمیر عمارت میں کام کر رہے
تھے۔
شٹرنگ
کے دوران پیر پھسلنے سے دونوں گر گئے۔
جاں بحق افراد کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کی گئیں۔
پولیس کےمطابق جاں بحق مزدور آپس میں چچا بھتیجا تھے،، اور ان کا
تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ سے تعلق
تھا۔
وہ گزشتہ چار برس سے عمارت میں یومیہ ایک ہزار روپے مزدوری پر ملازمت
کر رہے تھے۔
دونوں مزدور لوہے کے فریم
پرچڑھ کر تعمیراتی کام میں مصروف تھے کہ حادثہ ہوا۔
شبہ ہے کہ تیز ہوا کے باعث لوہے کا فریم گرا ،،
جس سے دونوں کی موت واقع ہوئی ۔