سندھ میں سیلاب سےبےگھرہونے والوں کوعارضی سہارا مل گیا۔
کراچی کےعلاقےبلدیہ ٹاؤن میں سیلاب متاثرین کی رہائش کا بندوبست ہوگیا
مال گیا۔۔
گھرگیا۔۔ حتیٰ کہ آشیانےتک سیلاب میں
بہہ گئے۔
سندھ میں حالیہ سیلاب سےمتاثرہونےوالے۔۔ جیسےتیسےکراچی پہنچ گئے۔
مرتےکیا نہ
کرتے؟؟؟ کہتےہیں پانی نےسب کچھ چھین لیا۔۔ مشکل کی اس گھڑی میں شہرمیں پناہ ملی۔۔
مزدورمحمد شفیع
کےیہ معصوم بچےنہیں جانتےکہ ان پرکیا قیامت ٹوٹ گئی۔
گھربارچلا گیا۔
اہل خانہ کےہمراہ بلدیہ ٹاؤن کےکیمپ میں پناہ لی۔
سیلاب متاثرین کی بڑی تعداد یہاں موجود ہے۔
رہائش کے ساتھ کھانےپینے کے انتظامات بھی ہیں۔
یہاں عارضی
طورپرقیام کرنیوالےکہتےہیں انکی مشکل جلد آسان ہو اوروہ واپس اپنےآبائی گاؤں
کولوٹ جائیں ۔