رہنما پی ٹی آئی ملیکہ بخاری نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بات کرتے ہوئے کہاہےکہ فوجداری قوانین میں اصلاحات سے مقدما ت مضبوط ہوں گے۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

رہنما  پی ٹی آئی ملیکہ بخاری نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بات کرتے ہوئے کہاہےکہ فوجداری  قوانین میں اصلاحات  سے مقدما ت  مضبوط ہوں گے۔

رہنما  پاکستان تحریک انصاف ملیکہ بخاری نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بات کرتے ہوئے کہاہےکہ فوجداری  قوانین میں اصلاحات  سے مقدما ت  مضبوط ہوں گے۔

ملیکہ بخاری نےکہاہےکہ ہم نے تمام بارز کو  فوجداری  قوانین   اصلاحات پر اعتماد میں لیا، فوجداری  قوانین   میں  اصلاحات میں سقم  ہیں  تو ہمیں بتا دیاجائے، فوج داری مقدمات کا ٹرائل 9 ماہ میں ہوگاانکا کہناتھاکہ ترامیم فوجداری نظام انصاف میں مدد کریں گی، ضابطہ فوجداری میں کی گئی 700 سے زائد ترامیم حکومت کا سنگ میل ہے، فوجداری  قوانین کے تحت  ایف آئی آر کا انداراج فوری ہوگا، ایس پی کے پاس ایف آئی ار کے انداراج کا اختیار ہوگا ملیکہ بخاری کا کہناتھاکہ آڈیو، ویڈیو اورای میلز بھی شواہد تصور ہوں گے، ایس ایچ او کیلیے گریجویٹ ہونا لازمی ہوگا، بیانات کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ بھی کی جائے گی، بیانات کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ بھی کی جائے گی، بیانات کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ بھی کی جائے گی اور گواہ بیان کے ٹرانسکرپٹ سے اختلاف  پر  ریکارڈنگ سے استفادہ کیا جائے گا