ڈالر کی اونچی چھلانگ۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

  ڈالر کی اونچی چھلانگ۔


 ڈالر کی اونچی چھلانگ۔

دو روپے مہنگا ہوکر دوسو تیئس روپے بیالیس پیسے کا ہوگیا۔


روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار۔

آج انٹربینک میں ڈالر   دو روپے  کے بڑے اضافے سے  دوسو تیئس روپے بیالیس پیسے   پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز ڈالر  ایک روپے چھپن پیسے اضافے سے دوسو اکیس روپے بیالیس پیسے پر پہنچ گیا تھا ۔