سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے نیب ملک کا کرپٹ ترین ادارہ ہے۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے  نیب ملک کا کرپٹ ترین ادارہ ہے۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے  نیب ملک کا کرپٹ ترین ادارہ ہے۔

 سیاست میں مقابلہ میدان میں ہونا چاہیے ۔

کسی کی نااہلی نہیں چاہتے۔ آرمی چیف  کہہ چکے ہیں کہ  وہ توسیع نہیں چاہتے ۔

کراچی کی احتساب عدالت میں پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں میں نامزد سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزم  پیش ہوئے۔

میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ  نیب ملک کا کرپٹ ترین ادارہ ہے۔

 سیاست میں مقابلہ میدان میں ہونا چاہیے۔

 نااہلی حل نہیں۔ن لیگی رہنما  نے کہا کہ آرمی چیف خود کہہ چکے ہیں کہ  وہ توسیع نہیں چاہتے،، جو اچھی روایت ہے۔

 آرمی چیف کی تقرری وقت پرہوجائے گی ۔  دوسروں کو جیلوں میں ڈالنے والے ،،

اپنے اثاثے بتائیں۔ آمروں  کے بنائے ادارے  نیب کو ختم کردینا چاہیے۔