کراچی ،لی مارکیٹ میں گٹر سے آٹھ سالہ بچے کی لاش ملی۔

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی ،لی مارکیٹ میں گٹر سے آٹھ سالہ بچے کی لاش ملی۔

کراچی ،لی مارکیٹ میں گٹر سے آٹھ سالہ بچے کی لاش ملی۔

متوفی دوروزقبل لاپتہ ہواتھا۔

پولیس کے مطابق لی مارکیٹ میں  گٹر  سے  آٹھ سالہ بچے کی لاش ملی،،

جس  کی شناخت معین کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے ممکنہ طورپربچہ گٹرمیں گرنےکےبعدلاپتہ ہوا۔

معاملہ کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔