نامزد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا بہترین پیشہ وارانہ کیریئر کے حامل
فور اسٹار جنرلز کی تعیناتی کی سنیارٹی لسٹ میں جنرل ساحر شمشاد مرزادوسرے نمبر پر تھے
لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرز انے پی ایم اے سے تربیت مکمل کرکے پاک فوج میں شمولیت اختیار کی
لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اپنے فوجی کیرئیر کا آغاز 8سندھ رجمنٹ سے کیا
لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا ستمبر 2012ء سے کور کمانڈر راولپنڈی فرائض سرانجام دے رہے ہیں
لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا جون 2019ء میں چیف آف جنرل سٹاف کے عہدے پر فائز ہوئے
لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے مختصر مدت کیلئے ایڈجوٹنٹ جنرل جی ایچ کیو بھی خدمات انجام دیں
لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا اکتوبر 2018ء میں وائس چیف آف جنرل سٹاف تعینات ہوئے
لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے 2015ءسے 2018 تک ڈی جی ملٹری آپریشنز خدمات انجام دیں
لیفٹیننٹ بطور لیفٹیننٹ کرنل ، بریگیڈیئر اور میجر جنرل ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ میں خدمات انجام دیں
لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد گروپوں کیخلاف آپریشنز سپروائز کئے
لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے انٹرا افغان ڈائیلاگ میں بھی متحرک کردار ادا کیا
لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا گلگت بلتستان اصلاحات کمیٹی کابھی حصہ رہے
لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے جی او سی 40انفینٹری ڈویژن اوکاڑہ کی خدمات بھی انجام دیں