کراچی میں ڈاکووں نےایک اورباپ کاسہاراچھین لیا،

عرفان علی عرفان علی

کراچی میں ڈاکووں نےایک اورباپ کاسہاراچھین لیا،

 

کراچی میں ڈاکووں نےایک اورباپ کاسہاراچھین لیا،

ضعیف باپ کےسامنےبیٹےکوگولیاں مارکرقتل کردیا،،جمشیدروڈپرڈاکووں کی گولیاں کانشانہ بننےوالااحمداکلوتاسہاراتھا،،دوران واردات فرارڈاکووں کی فائرنگ اپناہی ساتھی بھی ہلاک ہوا۔

کراچی میں دندناتےڈاکووں نےایک اورزندگی کاچراغ گل کردیا،ضعیف باپ کوعمربھرکاغم دےدیا،

جمشیدروڈپرآٹوڈیلرکی دکان چلانےوالا35سالہ احمددکان کےقریب پہنچا

توتعقب کرتےڈاکوبھی آپہنچے،رقم چھیننےکےدوران گولیاں چلائیں تواحمدزخمی ہوکردکان پربیٹھےضعیف باپ کےقدمےمیں جاگرا،

 پیچھے سے ایک بائیک آئی فائرنگ کی وہ آیا اور آکر میرے پاوں پر گر گیا

مقتول احمدوالد کےہمراہ دکان آٹوڈیلراورپارٹس کی دکان چلاتاتھا،گھرسےنکلتاتواہل محلہ سےخوش اخلاقی سےملتا

بندہ ہر ایک سے سلام کرنے والا محبت کرنے والا ایسا بندہ آج تک دیکھا نہیں

جبکہ واقعہ کےدوران ڈاکووں کی فائرنگ سےساتھی ملازم ہلاک ہوا،واردات کےبعدکارڈیلرزنےجیل چورنگی کی جانب جانےوالی سڑک کربندکرکےاحتجاج بھی کیا،

بچہ وہاں سے نکلا ماردیا گیا ۔۔۔بچے شہیدہورہے ہیں کراچی کا برا حال ہوا وا ہےیہ واقعہ جمشید ٹاون میں دن بہ دن اتنے بڑھتے جارہے ہیں جس سے پورا جمشید ٹاون غم اور غصے کی حالت میں ہے

واردات کےبعدفرارہونےوالےڈاکووں کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پرآئی،پولیس کادعوی ہےہلاک مبینہ ڈاکواورنگی ٹاون کارہآئشی تھا،فراردیگرملزموں کوجلدگرفتارکرلیاجائےگا۔