پاکستان رینجرز سندھ کے نئے ڈی جی میجر جنرل اظہر وقاص نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

پاکستان رینجرز سندھ کے نئے ڈی جی میجر جنرل اظہر وقاص نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

پاکستان رینجرز سندھ کے نئے ڈی جی میجر جنرل اظہر وقاص نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

ترجمان سندھ رینجرز کےمطابق رینجرز ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی پُر وقار تقریب کے دوران  میجر جنرل اظہر وقاص  نے  پاکستان رینجرز سندھ کے نئے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھالا۔

 میجرجنرل افتخار حسن چوہدری نے پا کستان رینجرز سندھ کی کمان میجر جنرل اظہر وقاص   کے سپر د کی۔