کراچی کےعلاقے ماڑی
پورمصرورکالونی میں ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سےایک شہری جان سےگیا،،
کورنگی میں گھرسے12سالہ بچی
کی پھندالگی لاش ملی،،
اتحادٹائون میں فائرنگ
سےخاتون زخمی ہوئیں،پولیس نےمختلف کارروائیوں میں سات ملزموں کوگرفتارکرنےکادعوی کیا۔
کراچی کےعلاقے ماڑی
پورمصرورکالونی میں ڈاکووں کی فائرنگ سے45سالہ جاویدنامی شخص جاں بحق ہوا
جس کی لاش کوسول اسپتال
منتقل کیاگیا،
پولیس کادعوی ہےمسلح
ڈاکومقتول کےگھرمیں داخل ہوئےتھے،
ڈکیتی
کےبعدفرارہوتےہوئےملزموں نےفائرنگ کی،کورنگی سوکواٹرمیں گھرسے12سالہ لڑکی کی
پھندالگی لاش ملی،
والدکےمطابق بچی گھرپراکیلی
تھی،،بڑی بہن اوربھائی باہرگئےہوئےتھےسمن آبادمیں گزشتہ روزشہریوں کوٹنےکےوالےتین
مبینہ ڈاکووں کوپولیس نےگرفتارکرنےکادعوی کیا،
شیرشاہ میں بھی پولیس
نےکارروائی کےدوران اسٹریٹ کرائم سمیت دیگرجرائم میں ملوث چارملزموں کی گرفتاری
کادعوی کیا۔