کراچی نیشنل ہائی وے پر احتجاج کی کوریج کرنے پر پولیس صحافی کے خلاف جھوٹا مقدمات درج

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی نیشنل ہائی وے پر احتجاج کی کوریج کرنے پر پولیس صحافی کے خلاف جھوٹا مقدمات درج

کراچی نیشنل ہائی وے پر احتجاج کی کوریج کرنے پر پولیس صحافی کے خلاف جھوٹا مقدمات درج  کرلیا 
نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کے خلاف اسٹیل ٹائون تھانے میں مقدمہ درج کیاگیا ربنواز مستوئی کا کہناہے کہ نیشنل ہائی وے،گھگھر پھاٹک پر  2 روز قبل  مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کوریج کی تھی
اگلے دن پتہ لگا کہ مظاہرین کے خلاف درج مقدمہ میں میرا نام بھی شامل ہے،
ملیر میں جرائم کی خبریں دینے پر مجھے نشانہ بنایا گیا، پولیس کا کہناہے کہ ہنگامہ آرائی کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کیا گیا مقدمہ میں 8 معلوم جبکہ 50،سے 60 نامعلوم ملزمان شامل ہیں