فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی۔

صبانور صبانور

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی۔

 تین ہزار، سات سو پچاس روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ، پچاس ہزار، سو روپے ہوگئی

سونے کی قیمت میں آج ساڑھے تین ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوئی۔

  فی تولہ سونا تین ہزار، سات سو پچاس روپے کمی کے بعد ایک لاکھ، پچاس ہزار، سو روپے کا ہوگیا۔

 دس گرام سونے کی قیمت  تین ہزار، دوسو سولہ روپے کم ہوکر  ایک لاکھ اٹھائیس ہزار، چھ  سو چھیاسی روپے پر آگیا۔