کراچی
کے علاقے کورنگی ویٹاچورنگی کےقریب فائرنگ سے گاڑی میں سوار ایک شخص زخمی
ہوگیا،،، منگوپیراللہ بخش گوٹھ میں گھرسےایک شخص کی گولی لگی لاش ملی ، پولیس کا
دعویٰ ہے کہ مقتول کولین دین کےتنازعے پرقتل کیاگیا، نارتھ کراچی میں شاہین فورس
سے مبینہ مقابلے کےبعد دو ڈاکو ہلاک ہوگئے
کورنگی ویٹاچورنگی کےقریب فائرنگ سے گاڑی میں
سوار ایک شخص زخمی ہوگیا ،
پولیس
کا دعویٰ ہے کہ ٹریفک جام میں پھنسے شخص
نے دوسری سڑک سےموٹر سائیکل سوار شخص کو اپنی جانب آتےدیکھا تو فائرنگ کردی جوابی
فائرنگ سے گاڑی میں سوارشخص زخمی ہوا،
واقعہ ڈکیتی کی کوشش کےدوران پیش آیایا معاملہ
کوئی اورہے،تفتیش جاری ہے،پولیس کے مطابق
مقتول کی شناخت 37سالہ عصمت اللہ کےنام سےہوئی، ،،
پولیس
کادعویٰ ہے کہ قتل میں دوملزموں کے
ملوث ہونےسے متعلق شواہدملےہیں،،،
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ نارتھ کراچی کلیانہ
چوک کےقریب شاہین فورس سےمبینہ مقابلہ
کےبعددو مبینہ ڈاکوہلاک ہوگئے،،، اسلحہ برآمدکرلیا گیا،،،