کراچی میں ایس آئی یو پولیس نے مبینہ منشیات
فروش کو گرفتار کر کے تیئس کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی۔
ایس ایس پی، ایس آئی یو کےمطابق اسپیشل انویسٹی گیشن پولیس نے نارتھ کراچی سے
مبینہ منشیات فروش کو گرفتار کیا۔
ملزم
کے قبضے سے تیئس کلو سے زائد منشیات برآمد ہوئی جبکہ کارروائی کے دوران ملزم کا
ساتھی فرار ہوگیا۔
کےمطابق ملزم
بلوچستان سے منشیات خرید کر کراچی فروخت کرتے ہیں۔