کراچی میں بڑھتی لوٹ مارکی وارداتوں کےخلاف سوشل میڈیاایکٹیوسٹ اوریوٹیوبرزکی جانب سےکراچی پریس کلب کےباہراحتجاج کیاگیا۔

عرفان علی عرفان علی

شرکاء نے شہرمیں بڑھتی وارداتوں پرتشویش کااظہارکیا

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کےخلاف سوشل میڈیاایکٹیوسٹ اوریوٹیوبرزپریس کلب کےباہرجمع ہوئے۔۔۔

احتجاج میں گزشتہ دنوں اسٹریٹ کرائم کانشانہ  بنےوالےیوٹیوبرسمیت دیگرشریک ہوئے۔۔۔

مظاہرین نے وارداتوں کوقابوکرنےکےلیےموثراقدامات کامطالبہ کیا۔۔۔

پہلے ڈکیت آتے تھے موبائل چیھنتے تھے کیمرے چھوڑ جاتےتھے اب کیمرہ بھی لے گئے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے

یوٹیوبر اپنے گھروالوں کی کفالت کرتاہے وزیراعلیٰ اور ڈی جی رینجرز سے اپیل کرتا ہوں ان کو لگام ڈالیں

یہ ساڑھے تین سو سے کیا ہوگا اور لڑکے لاو

احتجاج میں شریک مظاہرین نےکہاکہ  شہرمیں وارداتوں کی روک تھام کےلیےتعینات شاہین فورس کےجوانوں کی تعدادبڑھائی جائے