جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پرکراچی میں بگھیوں کی ریلی نکالی گئی

نزاہت خان نزاہت خان

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پرکراچی میں  بگھیوں کی ریلی نکالی گئی

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پرکراچی میں  بگھیوں کی ریلی نکالی گئی،،، جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی ،،،

انجمن گلزارِمدینہ کے زیر اہتمام جشن آمد رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے سلسلے میں ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ بگھیوں کی ریلی  نکالی گئی،،،

 ریلی میں  عاشقان رسول کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،،،

ریلی کے شرکا کا کہنا تھا کہ آقائے دو جہاں سرور کونین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمد کا جشن منارہے ہیں ، ،،

ریلی کے شرکا گلہائے عقیدت  بھی پیش کرتے رہے

ریلی میں اسکاوٹس نے بھی فرائض انجام دئے

بگھیوں پر مشتمل ریلی مختلف علاقوں سے ہوتی صدر میں اختتام پزیر ہوئی