کراچی میں منگھو پیر سلطان آباد کے گھر میں
فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق۔
پولیس
کا کہنا ہے بیٹے نے ماں اور اہلیہ کو
فائرنگ کرکے قتل کیا۔
پولیس کے مطابق منگھو پیر سلطان آباد کے گھر میں
فائرنگ سے شدید زخمی دو خواتین نے دم توڑ دیا۔
پولیس
کےمطابق واقعہ ذاتی نوعیتاکا ہے۔ بیٹے نے سگی ماں اور اہلیہ کو فائرنگ کرکے قتل
کیا۔
ملزم
دلاور خان نے ٹی ٹی پستول سے فائرنگ کی اور وہاں سے فرار ہوگیا۔
جاں
بحق خواتین کی لاشیں ضابطے کی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردی گئیں۔