کراچی کے علاقے گلبائی پل میں فائرنگ سے سابق پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا،،،

عرفان علی عرفان علی

کراچی کے علاقے گلبائی پل میں فائرنگ سے  سابق پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا،،،

کراچی کے علاقے گلبائی پل میں فائرنگ سے  سابق پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا،،،

پولیس کے مطابق مقتول نےکچھ سالوں محکمہ پولیس سےنوکری چھوڑکربیرون ملک ملازمت اختیارکی تھی،،،

کچھ ماہ قبل وطن واپس آیاکچھ روزبعددبئی جاناتھا،،،

 لواحقین نےمقتول کےبھتیجےکوزخمی کرنےوالے ملزم کےخلاف مقدمہ درج کرایاتھا

گلبائی میں نامعلوم ملزم کی  فائرنگ سے نبیل نامی  سابق پولیس اہلکارجاں بحق ہوا،  ،،،پولیس  کے مطابق مقتول کےچلتی موٹرسائیکل پرپیچھےسےگولیاں ماری گئی ہیں ،،، مقتول ایک بچےکاباپ تھا،،، مقتول کےپاس پرانا پولیس کاسروس کارڈبھی موجودتھا،،،

مقتول لیاری احمدشاہ بخاری روڈکارہائشی تھا،،، مقتول سابق پولیس اہلکارتھا،،،

مقتول نےدبئی میں نوکری ملنے کےبعد کچھ سالوں قبل محکمہ پولیس سےنوکری چھوڑدی تھی،،،

 نبیل کوچوبیس تاریخ کودوبارہ بیرون ملک جاناتھا،،،

پولیس کے مطابق مقتول کےبھتیجےزیدکاعلاقے کےرہائشی لڑکےسےگزشتہ ماہ جھگڑاہواتھا،،، جس کا مقدمہ بھی درج کرایا گیاتھا۔۔۔واقعہ کیزید تفتیش جاری ہے۔۔