پنجاب اسمبلی
میں نمبر گیم کی صورتحال
مسلم لیگ نون اور پیپلز
پارٹی نے پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی
پنجاب اسمبلی
ایوان میں اراکین صوبائی اسمبلی کی مجموعی تعداد 371 ہے
پنجاب اسمبلی ایوان میں
تحریک انصاف کے 180 اراکین ہیں
مسلم لیگ
نون کے پاس ایوان میں 167 اراکین ہیں
مسلم لیگ
قاف کے پاس ایوان میں 10 اراکین ہیں
پیپلز پارٹی
کے پنجاب اسمبلی میں 7 اراکین ہیں
6 آزاد
امیدوار اور 1 رکن راہ حق پاارٹی کا ہے
حکومتی
اتحاد میں تحریک انصاف اور قاف لیگ شامل ہیں
حکومتی
اتحاد کے پاس مجموعی طور پر 190 اراکین کی حمایت ہے
اپوزیشن
اتحاد میں مسلم لیگ نون، پیپلز پارٹی، راہ حق پارٹی اور 5 آزاد امیدوار شامل ہیں
اپوزیشن
اتحاد کے پاس ایوان میں مجموعی طور پر 180 اراکین کی حمایت ہے
ایک آزاد
رکن چودھری نثار نے خود کو غیر جانبدار رکھا ہوا ہے
حکومتی
اتحاد کو اپوزیشن الائنس پر 10 ووٹوں کی برتری حاصل ہے