پاکستان کے معروف اینکر پرسن ، تجزیہ کار ،سینئر صحافی ارشد شریف کینیا میں حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 پاکستان کے معروف اینکر پرسن ، تجزیہ کار ،سینئر صحافی ارشد شریف  کینیا میں حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

 پاکستان کے معروف اینکر پرسن ، تجزیہ کار ،سینئر صحافی ارشد شریف  کینیا میں حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

حادثہ کینیا کے شہر نیروبی سے  ڈیڑھ گھنٹے سے زائد فاصلےپر پیش آیا ۔

کینیا پولیس نے ارشد شریف کی موت کی تصدیق کردی ہے۔  انکے جاں بحق ہونے کی خبر کی انکی اہلیہ نے بھی تصدیق کردی ہے۔

اے آر وائے نیوز سے کئی سالوں سے منسلک رہے اس کے علاوہ وہ ملک کے نامور ٹی وی چینلز میں بطور اینکر پرسن اور تجزیہ کار اپنی خدمات سرانجام دیتےہے۔

ارشد شریف کو 2019 میں انکی خدمات کو سراہاتے ہوئے صدارتی پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا تھا۔