پنجاب اسمبلی میں فالس فلیگ پہلگام آپریشن سے متعلق مذمتی قرارداد پیش
لاہور ،پنجاب اسمبلی میں قرارداد ایم پی اے عظمیٰ کاردار نے پیش کی
ایوان بھارت پہلگام فالس فلیگ اور جنگی جنون کو یکسر مسترد کرتا ہے، قرار داد کے متن میں
پاکستان کی امن کی خواہش ہے لیکن اسے کمزوری نہ سمجھا جائے،
پاکستان کی افواج اور عوام اپنی حفاظت کرنا جانتا ہے
پاکستان بھارت کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا،
عوام بہادر افواج کے پیچھے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں،
کشمیر ہماری شہ رگ ہے ، نہتے کشمیریوں پر ہرظلم کا حساب لیں گے،
پانی ہماری لائف لائن ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا،
پوری دنیا بھارت کو ایک غیر ذمہ دار ملک کی حیثیت سے دیکھ رہی ہے،