پاکستان پیپلزپارٹی نےچئیرمین سینیٹ کے انتخاب کےلیےرابطوں کاعمل تیزکردیا ۔

عرفان علی عرفان علی

پاکستان پیپلزپارٹی نےچئیرمین سینیٹ کے انتخاب کےلیےرابطوں کاعمل تیزکردیا ۔

پاکستان پیپلزپارٹی نےچئیرمین سینیٹ کے انتخاب کےلیےرابطوں کاعمل تیزکردیا ۔

شیریں رحمان کہتی ہیں کہ عوام اورکارکنان کل ایک جیالےامیدوار کےچ۴یرمین سینیٹ بننےکی خوشی کاجشن منائیں گے۔

چیئرمین سینیٹ کےانتخاب کےلیے پاکستان پیپلزپارٹی کی خصوصی کمیٹی کے اراکین نے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطےشروع کردئیے ۔

چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے لئے خصوصی کمیٹی امیدوار  یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لئے متحرک ہے ۔

شیری رحمان کاکہناہے کہ یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں واضح حمایت حاصل ہےپاکستان پیپلزپارٹی اتحادیوں کے ہمراہ کل سینیٹ میں اپنی واضح برتری کو ثابت کرے گی۔

انہوں نے کہاکہ عوام اور کارکنان کل ایک جیالے امیدوار کے چیئرمین سینیٹ بننے کی خوشی کا جشن منائیں گے۔۔۔