سراج الحق نے امیر جماعت اسلامی پاکستان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا کوشش اور محنت کے باوجود انتخابات میں مطلوبہ کامیابی نہیں دلا سکا ، سراج الحق انتخابات میں ناکامی کو قبول کرتے ہوئے عہدے سے استعفی دیتا ہوں ، سراج الحق جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 17 فروری کو طلب، ترجمان قیصر شریف کے مطابق مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں نئے امیر کا انتخاب کریں گے شوری ٰکے اجلاس کا آغاز صبح10 بجے منصورہ میں ہو گا ، مرکزی مجلس شوریٰ میں اس صورت حال پر غور کیا جائے گا ،