اسلام آبادلانگ مارچ کی سیکیورٹی کےلیےسندھ پولیس
کےاہلکاروں کی کراچی سےروانگی،
مبینہ طورپرٹکٹس کی رقم نہ ملنےپراہلکاروں نےاسٹیشن
کےباہرہی پڑاوڈال لیا،
ڈی آئی جی ٹریننگ سےاہلکاروں کودرپیش مسائل
سےلاعلمی کااظہارکیا۔
اسلام آباد میں سیکورٹی کےلیےسندھ پولیس
کےاہلکاروں کی روانگی کا سلسلہ جاری
ذرائع کےمطابق دو ہزارسےزائداہلکاروفاقی
دارالحکومت میں ذمہ داریاں اداکرنےکےلیےروانہ ہوچکےہیں،
رزاق آبادٹریننگ سینٹرمیں زیرتربیت مزیداہلکاروں
کواسلام آبادجانےکی ہدایت ملی
توتواہلکارسازوسامان کےہمراہ کینٹ اسٹیشن پہنچ گئے،
زیرتربیت پولیس اہلکاروں کاکہناہےکہ اعلیٰ حکام
نےزبانی ہدایت کی ہے ۔لیکن ٹکٹس کا کوئی انتظام نہیں کیا۔
ذاتی جمع خرچ سےبیرون شہرجانےمیں مشکلات
کاسامناہے۔
سندھ پولیس کےجمعرات کی سہہ پہرکینٹ اٹیشن
پہنچنےوالےاہلکارکئی گھنٹوں تک ٹرین کے ٹکٹس کےانتظامات کےمنتظرنظرآئے
چہرہ نیوزکی جانب سے انتظامات سےمتعلق موقف
جاننےکےلیےڈی آئی جی ٹریننگ سےرابطہ کیاگیاتوانہوں نےدرپیش مسائل سے لاعلمی ظاہرکی