وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے پندرہ سا ل میں آئی ٹی ایکسپورٹ پندرہ ارب ڈالر تک لے جائیں گے۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

وفاقی وزیر آئی  ٹی امین الحق   کا کہنا ہے   پندرہ سا ل میں آئی ٹی ایکسپورٹ پندرہ ارب ڈالر تک لے جائیں گے۔

وفاقی وزیر آئی  ٹی امین الحق   کا کہنا ہے   پندرہ سا ل میں آئی ٹی ایکسپورٹ پندرہ ارب ڈالر تک لے جائیں گے۔

وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ فیصل سبزواری کہتے ہیں  پورٹ قاسم اتھارٹی  بورڈمیں  چیمبر کی نمائندگی بحال کریں گے۔

کنوینر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی  کا کہنا ہے شہر کی بزنس کمیونٹی ایم کیو ایم کےساتھ ہوگی تو  ہی شہر کے مسائل ہوں  گے۔

ایم کیوایم کے وفد نے  کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری   میں تاجروں سے ملاقات کی ۔

وفاقی وزیر آئی  ٹی امین الحق  نے کہا  رواں ماہ  کراچی  میں آئی ٹی پارک  کی بنیاد رکھیں گے۔سال کے آخر تک ملک میں   فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرادیں گے۔

وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ فیصل سبزواری کا کہنا  تھانیا ہو یا پرانا،پاکستان کو چلنا چاہیے۔

 پورٹ قاسم اتھارٹی  بورڈمیں  چیمبر کی نمائندگی بحال کریں گے۔

کنوینر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی  نے کہا مہاجرین  نے کراچی کو آباد کیا۔شہر کی بزنس کمیونٹی ایم کیو ایم کےساتھ ہوگی تو  ہی شہر کے مسائل ہوں  گے۔

کراچی چیمبر کے صدر محمد ادریس نے کہا  ملکی ایکسپورٹ میں  کراچی کا حصہ چون فیصد ہے۔  پورٹ قاسم کی زمین مل جائے تو وہاں ٹیکسٹائل سٹی بنائیں گے۔