مستونگ بس اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ
پولیس کے مطابق فائرنگ سے لیویز اہلکار عبدالظاہر جانبحق ہوگئے
فائرنگ کی زد میں آکر دو شہری زخمی ہوئے۔
فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے
لاش اور زخمی افراد اسپتال منتقل کردی
واقعہ کے بعد سکورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرلی۔