اشناسھیل انگلیںڈ میں
ٹریننگ کیوں حاصل کررہی ہیں؟
پاکستان کی ٹینس اسٹار
اشنا سھیل نے لندن میں اپنے پہلے ٹورنامنٹ کے فائنل میں برطانیہ کے ہاتھوں شکست پر
انگلینڈ میں ٹریننگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ان کا کہناتھاکہ لندن میں
ٹریننگ کافی اچھی ملتی ہے۔
ٹریننگ کے علاوہ باقاعدگی
سے یہاں ٹورنامنٹ بھی ہوتے ہیں جن میں کھیلنے کا موقع ملتاہے۔
میں انٹر نیشنل ایونٹس میں
اچھی کارکردگی کے لیے مقابلے کی ٹینس کھیل رہی ہوں اور پاکستان کے لیے ٹائٹل حاصل
کرنا ہدف ہے۔