کراچی مچھرکالونی میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں دو افراد کا سفاکانہ قتل۔

عرفان علی عرفان علی

کراچی مچھرکالونی میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں دو افراد کا  سفاکانہ قتل۔

کراچی مچھرکالونی میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں دو افراد کا  سفاکانہ قتل۔

 دو مزید ملزم گرفتار۔ مجموعی تعداد اٹھار ہ ہوگئی۔

کراچی مچھرکالونی میں  ٹیلی کام کمپنی کے دو ملازمین کے قتل کیس میں نامزد دو ملزموں کی گرفتاری گزشتہ رات ہوئی۔

 تشدد اور قتل  کے الزام میں گرفتار ملزموں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی ہے۔

  پولیس کےمطابق واقعے کی ویڈیوز کی مدد سے پچیس  ملزموں کی نشاندہی کی گئی تھی ۔

 مقدمے میں نامزد کچھ ملزموں کے  شہر سے باہر فرار ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ستائیس مشتہ افراد بھی تاحال پولیس کی حراست میں ہیں

  جن سے پوچھ گچھ جاری ہے۔