سری لنکن دھنشکا گونا کاتھیلا کرکٹ سے معطل

عدنان اطہر عدنان اطہر

سری لنکن دھنشکا گونا کاتھیلا کرکٹ سے معطل

سری لنکن دھنشکا گونا کاتھیلا کرکٹ سے معطل

عدالتی فیصلے تک دھنشکا کسی فارمیٹ میں نہیں کھیل سکےگے۔بورڈ

انہیں مبینہ ذیادتی کےالزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

بورڈ کے مطابق جرم ثابت ہوا تو گونا تھیلاکاکےخلاف ایکشن لےگا۔

انہیں صبح کے اوقات میں ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیاتھا ایک آسٹریلوی خاتون سے ذیادتی کےالزام میں۔