بین الاقوامی منشیات فروش گروہ گرفتار۔ ہیروئن اور چرس سے بھرے ساڑھے چھ سو سے زائد کیپسول برآمد۔

نزاہت خان نزاہت خان

بین الاقوامی منشیات فروش گروہ گرفتار۔  ہیروئن اور چرس سے بھرے ساڑھے چھ سو  سے زائد کیپسول برآمد۔

بین الاقوامی منشیات فروش گروہ گرفتار۔  ہیروئن اور چرس سے بھرے ساڑھے چھ سو  سے زائد کیپسول برآمد۔

 غریب لوگوں کو خلیجی ممالک میں اسمگلنگ کے لئے  استعمال کرتے تھے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق  منشیات فروشوں سے  تین ہزار  تین سوگرام سے زائد ہیروئن سے بھرے چار سو اٹھائیس اور اٹھائیس سو گرام چرس سے بھرے دوسو انسٹھ کیسپول برآمدہوئے۔

 گرفتار گروہ منشیات کے کیپسول بنانے میں  مہارت رکھتاہے۔

 ملزمان غریب لوگوں کو اپنے معدے میں کیسپول منتقل کر کے  خلیجی ممالک اسمگل کرنے کی ترغیب دیتے تھے۔