انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کا دورہ پاکستان

عدنان اطہر عدنان اطہر

انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کا دورہ پاکستان

انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آج سے تین روزہ وارم اپ میچ شروع کرے گا۔

انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کا انگلینڈ لائینز کے خلاف وارم اپ میچ شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلاجائےگا۔

کپتان بین اسٹوکس ورک لوڈ کے باعث وارم اپ میچ میں حصہ نہیں لیں گے۔

بین اسٹوکس کی عدم موجودگی میں انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کی کپتانی اولی پاپ کریں گے۔

انگلینڈ لائنز کی کپتانی ڈان لارینس کریں گے۔

وارم اپ میچ میں جوفرا آرچر بھی انگلینڈ لائینز کی نمائندگی کریں گے۔

انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کا وارم اپ میچ 25 نومبر کو ختم ہوگا۔

26 نومبر کو آرام کے بعد انگلینڈ کا ٹیسٹ اسکواڈ 27 نومبر کو اسلام آباد پہنچےگا