وفاقی وزیر شازیہ عطا مری سوشلسٹ انٹرنیشنل ویمن کی نائب صدر منتخب

نزاہت خان نزاہت خان

وفاقی وزیر شازیہ عطا مری سوشلسٹ انٹرنیشنل ویمن کی نائب صدر منتخب

وفاقی وزیر شازیہ عطا مری نے کہاکہ  ایشیاء پیسفک خطے سے سوشلسٹ انٹرنیشنل ویمن کی نائب صدر منتخب ہونا اعزاز کی بات ہےاور

اس عہدے کے لے نامزدگی  پر اپنی پارٹی قیادت کی بہت مشکور ہوں

پاکستان پیپلز پارٹی نے میری  صلاحیتوں پر اعتماد کیا،انکا کہناتھاکہ

 عوام کے فلاح و بہبود سے متعلق سماجی نظریات کے فروغ کیلئےہمیشہ پُرعزم رہوں گی،