تربت۔ گھنہ میں پٹرول کی دکان میں آگ لگ گئی،

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

تربت۔ گھنہ میں پٹرول کی دکان میں آگ لگ گئی،

تربت۔ گھنہ میں پٹرول کی دکان میں آگ لگ گئی، دکان دار کو لاکھوں روپے مالیت کے پٹرول اور دکان کا نقصان۔

 تربت سے 16 کلو میٹر دور گھنہ کراس پر ایک پٹرول کی دکان میں اچانک آگ لگ گئی جس سے دکان داروں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقصان کا سامنا کرنا پڑا،دکان آگ کی لپیٹ میں آنے سے دکان مکمل جل گیا۔

 اطلاع ملنے کے بعد تربت سے میونسپل کارپوریشن تربت کی فائر بریگیڈ ٹیم نے آگ بجھادی