لاہور، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب بھر میں 50 ہزار سولر سسٹم دینے کا اعلان

صبانور صبانور

لاہور، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب بھر میں 50 ہزار سولر سسٹم دینے کا اعلان

لاہور، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب بھر میں 50 ہزار سولر سسٹم دینے کا اعلان

پہلے مرحلے میں 100 یونٹ والے 50 ہزار پروٹیکٹڈ صارفین کو  سولر سسٹم دیئے جائیں گے 100 یونٹ والے 50 ہزار پروٹیکٹڈ صارفین کو    قرعہ اندازی  کےذریعے سولرسسٹم دیں گے
سولر سسٹم میں اعلیٰ سولر پلیٹ، انورٹر، بیٹری اور دیگر سسٹم شامل ہو گا،بریفنگ
وزیر اعلیٰ پنجاب  مریم نواز کی جدید ترین ٹیکنالوجی کا سولر سسٹم لانے کی ہدایت
گھریلو صارفین کیلئے سولر سسٹم کا دائرہ کار بتدریج بڑھایا جائے گا، بریفنگ 
بتدریج پنجاب کے دیگر صارفین کو ہوم بیسڈ سولر سسٹم فراہم کیے جائیں گے، ،پہلے مرحلے میں پروگرام کیلئے 12.6 ارب روپے مختص کیے جائیں گے،