کوئٹہ ، اغبرگ میں کارروائی ،4دہشت گرد ہلاک
ترجمان سی ٹی ڈی کادعویٰ ہے ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے
کوئٹہ ، دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کےاہلکاروں پرحملےمیں ملوث تھے، کوئٹہ ،دہشت گر دوں کے زیر استعمال گھر سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد،
خود کش جیکٹ، 5 دستی بم، دھماکہ خیز مواد اورممنوعہ اشیاء بھی برآمد ہوئی ہے