راولپنڈی میں تشدد کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیا

راولپنڈی میں تشدد کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیا

راولپنڈی میں تشدد کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیا

کمسن بیٹے کے بعد ماں بھی چل بسی

راولپنڈی کے تھانہ چونترہ کی حدودمیں14 ماہ کے بچے کو تیز آلے سے قتل کردیا گیا  پولیس کے مطابق واجد نامی ملزم نے ماں اور بچے پر تشدد کیاہے جس سے بچہ موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ماں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیاگیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملی۔ تاہم اس واقعےپر کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی ہے۔

مقتولہ کے شوہرغفار نے ملزم کو گرفتار کرکے کڑی سزا کی اپیل کی ہے۔