سونے کی پرواز جاری۔

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

سونے کی پرواز جاری۔

سونے کی پرواز جاری۔

 فی تولہ سونا دوسو روپے اضافے سے  نئی تاریخی بلندی ایک لاکھ، سڑسٹھ ہزار، تین سو روپے کاہوگیا۔

سونے  کی قیمت  میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

 فی تولہ سونا دوسو روپے اضافے سے  نئی تاریخی بلندی ایک لاکھ، سڑسٹھ ہزار، تین سو روپے  کو چھوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت  ایک سو اکہتر روپے بڑھ کر  ایک لاکھ، تینتالیس ہزار، چار سو بتیس روپے ہوگئی۔