میرا دل یہ پکارے آجا کے بعد پانی پلانے والی لڑکی کی بھی سوشل میڈیا پردھوم

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

  میرا دل یہ پکارے آجا کے بعد پانی پلانے والی لڑکی کی بھی سوشل میڈیا پردھوم


سڑک کنارے کھڑی لڑکی اپنے بوتل سے دو پیاسے معصوم بچوں کو پانی پلاتے ہوئے نظر آرہی ہے اور بچے اس سے بار بار پانی پلانے کا کہتے ہیں اور بار بار محبت سے انہیں پانی پلارہی ہے ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ کی زینت بن گئی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لڑکی  کی ویڈیو کو بےحد پسند کیا جارہاہے اور خواتین کا کہناہےکہ ہر دور میں خواتین نے انسانیت کی خدمت کی ہے اور 
خواتین میں محبت اور انیست کا جذبہ ذیادہ ہوتاہے۔

ویڈیووائرل ہوتے ہی اسے سوشل میڈیا پر بہت پذیرائی مل رہی سڑک کنارے کھڑی لڑکی بےخیالی بےدھیانی میں صرف بچوں کو پانی پلانے مصروف ہے اور کسی نے چپکے سے انکی ویڈیووائرل کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہے