کشمیر میں ستر سال سے موت کا رقص کھیلا جا رہا ہےمشعال ملک

عدنان اطہر عدنان اطہر

کشمیر میں ستر سال سے موت کا رقص کھیلا جا رہا ہےمشعال ملک

راولپنڈی میں حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا آرٹس کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیر میں ستر سال سے موت کا رقص کھیلا جا رہا ہے. انکا کہناتھاکہ

75 سال ہوگیے بٹوارے کے بعد اور دنیا چلتی رہی.

سب نے دیکھا اس اثناء میں کیا ہوا ہےاور .

جموں کشمیر میں وقت ٹھہر گیا.

کشمیر میں بھارتی افواج نے ستر سال دہشتگردی کی مشعال ملک نے کہاکہ

50 لاکھ ہندوستانیوں کو کشمیر کے ڈومیسائل دئے گیے.

سی آر پی ایف کی تعداد کشمیر میں بڑھ رہی ہے.

اکیسویں صدی میں بھی کشمیریوں کو آزادی کا حق نہیں ہے.