فی تولہ سونا اٹھارہ سو روپےمزید سستا ہوگیا۔ اسٹاک مارکیٹ کے ہینڈریڈ انڈیکس میں تینتالیس پوائنٹس کی کمی۔ انٹربینک میں ڈالر پانچ پیسے مہنگا ہوگیا۔

عمران عمران

سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ہوئی۔ فی تولہ سونا  اٹھارہ سو روپے سستا ہوکر  ایک لاکھ ، اسی ہزار روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت  پندرہ سو ، تینتالیس روپے کم ہوکر  ایک لاکھ، چون ہزار، تین سو اکیس روپے  ہوگئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز  مندی رہی۔ دن کا اختتام  ہینڈریڈ انڈیکس میں  تینتالیس پوائنٹس کی کمی سے چالیس ہزار، سات سو اٹھاون پوائنٹس پر ہوا۔انٹربینک میں ڈالر پانچ پیسے مہنگا ہوکر  دوسو ستائیس روپے روپے ترانوے  کا ہوگیا۔