کراچی میں سات روزہ انسداد پولیو مہم بیس ستمبرسے شروع ہوگی ۔ تیئس
ہزار سے زائد پولیو ورکرز ف نے نہیں آیا ۔ تین ماہ کی ماحولیاتی رپورٹ منفی رہی ۔
پولیو وائرس کسی علاقہ میں نہیں پایا رائض انجام دیں گے۔
کمشنر کراچی نوید احمد شیخ کی زیر صدرات اجلاس میں پولیو مہم سے
متعلق انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں
بتایا گیا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران شہر میں پولیو کا کوئی کیس سام گیا۔ کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ انسداد پولیو مہم کے دوران تیئس
لاکھ سے زائدبچوں کو پولیو کے قطرے پلاے جائیں گے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ کراچی میں
رہ جانے والے بچوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے،۔مہم کے دوران کورونا ایس او پیز پر
عملدرآمد کو یقینی بنایا جائےگا ۔