سکھر کے علاقے آدم شاہ سے نوجوان وکیل ظفر علی شاہ مبینہ طور لاپتہ

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سکھر کے علاقے آدم شاہ سے نوجوان وکیل ظفر علی شاہ مبینہ طور لاپتہ

 

سکھر کے علاقے آدم شاہ سے نوجوان وکیل ظفر علی شاہ مبینہ طور لاپتہ

سکھر کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وکلاء برادری سراپا احتجاج ہے۔

ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں وکلاء نے پٹیشن دائر کردی

سکھر: عدالت نے ڈی آئی جی سکھر ،ایس ایس پی سکھر ، ایس ایچ او اے سیکشن اور انچارج ڈی آئی بی کو ایک بجے تک طلب کرلیا

پٹیشن ظفر علی شاہ ایڈوکیٹ کے بھائی اشفاق علی شاہ نے دائر کی ہے۔

رات گئے اے سیکشن تھانے کی پولیس چکر لگا رہی تھی، پولیس نے گرفتاری سے لاعلمی ظاہر کردی