کراچی میں سٹی کونسل کی تشکیل کا اگلا مرحلہ۔ امیدواروں نے مخصوص نشستوں کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے گئے۔

نزاہت خان نزاہت خان

سٹی کونسل میں خواتین کی اکیاسی   مخصوص نشستوں کے لئے ایک سو پندرہ ،مزدوروں  کی بارہ نشستوں کےلئے ترپن  کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔اقلیتوں کی بارہ    نشستوں پر اکتیس  اور نوجوان کی بارہ سیٹوں  پر تیس   امیدواروں نے کاغذات فائل  کئے  ہیں۔ معذروں  کی دو   نشستوں کے لئے پانچ اور  خواجہ سرا کی  دو  سیٹوں پر    تین  کاغذات نامزدگی جمع  ہوئے  ہیں۔ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے پی ٹی آئی نے  سٹی کونسل کی تمام مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔پی ٹی آئی کو چودہ  خواتین، دو مزدور، دو نوجوان اور دو اقلیت کے امیداروں  کی نشستوں کا کوٹہ ملا ہے۔