کراچی ہجرت کالونی میں عمارت کا ایک حصہ گرنے سے دس سالہ بچی جاں بحق ہوگئی

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی ہجرت کالونی میں عمارت کا  ایک حصہ گرنے سے  دس سالہ بچی جاں بحق ہوگئی

کراچی ہجرت کالونی میں عمارت کا  ایک حصہ گرنے سے  دس سالہ بچی جاں بحق ہوگئی

کراچی  میں ہجرت کالونی  گلی نمبر دس میں دو منزلہ عمارت کا  کچھ حصہ زمین بوس ہوگیا۔ حادثہ میں  دس سالہ  بچی شدید زخمی ہوگئی،، جس نے بعد میں دم توڑ دیا۔ امدادی کارکنوں کے مطابق  بچی کی شناخت  کرشما کے نام سے ہوئی ہے۔