امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کے فور منصوبہ کا چوتھی بار افتتاح ہو اہے۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے   کے فور  منصوبہ کا چوتھی بار افتتاح ہو اہے۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے   کے فور  منصوبہ کا چوتھی بار افتتاح ہو اہے۔

 پیپلز پارٹی منصوبہ کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ میئر کراچی کےلئے ہماری حمایت کے بعد پی ٹی آئی کے بلدیاتی نمائندں کو  ڈرایا، دھمکایا اور گرفتار کیا جارہا ہے۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا  پریس کانفرنس میں کہنا تھا   پانی کی فراہمی  کا  کے فور منصوبہ ایک بار پھر کراچی کے عوام سے  دھوکا اور فراڈ ہے۔

الزام لگایا پیپلز پارٹی   منصوبہ  کی راہ میں رکاوٹ  ہے۔پندرہ سال سے سندھ میں برسراقتدار بلاول  بھٹو کہتے ہیں  گھر میں  ٹینکر سے پانی بھراتے ہیں۔

حافظ نعیم نےکہا  بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی گئی۔میئر کراچی کے لئے ہماری  حمایت کے بعد ر   تحریک انصاف  کےنمائندوں کو ڈرایا، دھمکایا اور گرفتار کیا جارہا ہے۔

  پیپلز پارٹی پر  واضح کہنا چاہتا ہوں   ہمارا مینڈیٹ  تسلیم کریں۔  سب  مل  کرکراچی کی  تعمیر اور ترقی کےلئے کام  کریں گے۔