ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں ۔جن پارک کو ماضی میں بند کردیا تھا۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں ۔جن پارک کو ماضی میں بند کردیا تھا۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں ۔جن پارک کو ماضی میں بند کردیا تھا۔

ان کے دروازے ایل محلہ کے لیے کھولیں گے ۔ نالوں کے اطراف میں بھی درخت لگانے کا کہا گیا ہے۔

 یہ درخت موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے میں مددگار ہوں گے۔

  ضلع وسطی نیو کراچی میں پارک  کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگومیں مرتضیٰ وہاب  کہا کہ ڈیڑھ برس قبل ضلع وسطی کے حوالے سے اعلان کیا تھا ۔

جن پارک کو ماضی میں بند کردیا تھا۔ان کے دروازے ایل محلہ کے لیے کھولیں گے ۔

ان پارک کو دیکھنے کے لیے باغ باں کمیٹی بنائی تھی۔یہ علاقے کی امانت تھی جس کو بلدیاتی اداروں نے بچوں کے حوالے کیا ہے ۔

لیاری ندی میں پودے لگانے کا کام شروع کیا تھا ۔دیگر نالوں کے اطراف میں بھی درخت لگانے کا کہا گیا ہے۔

یہ درخت موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے میں مددگار ہوں گے۔

یہ درخت موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے میں مددگار ہوں گے