جیو نیوز کے پروڈیوسر زبیر انجم رات گئے اپنے گھر پہنچ گئے
زبیر انجم کے بھائی نے زبیر کے گھر پہنچنے کی تصدیق کردی
زبیر انجم کو گزشتہ شب پولیس وردیوں میں ملبوس مسلح نقاب پوش افراد اہل خانہ کے سامنے گھر سے اٹھا کر لے گئے تھے
ایس ایس پی کورنگی اور متعلقہ تھانے نے زبیر انجم کی گرفتاری سے متعلق لاعلمی کا اظہار کیا تھا۔