انسداد دہشتگری کی عدالت نے دھماکہ خیز مواد مقدمہ کا
فیصلہ سنا دیا گیا اور ملزم کو بری کرنے کا حکم دے دیا ہے
انسداد دہشتگری کی عدالت نے صابر علی کے خلاف شواہد ناکافی
قرار دے دئیے ، ملزم پر لگائے گئے الزامات استغاثہ ثابت کرنے میں ناکام رہی عدالت
نے حکم دیا کہ ملزم اگر کسی اور مقدمہ میں نامزد نہیں تو فوری رہا کردیا جائے ملزم
کے خلاف مقدمہ ایس آئی یو کی جانب سے چھ ماہ قبل درج کیا گیا تھا، ملزم سے آوان بم
برآمد ہوا تھا