سندھ حکومت نے بڑے فیصلوں سےقبل سیاسی جماعتوں تاجر تنظیموں سےمشاورت مکمل کرلی


سندھ حکومت نے بڑے فیصلوں سےقبل سیاسی جماعتوں تاجر تنظیموں سےمشاورت مکمل کرلی

 

سندھ حکومت نے بڑے فیصلوں سےقبل سیاسی جماعتوں تاجر تنظیموں سےمشاورت مکمل کرلی۔ آج کورونا ٹاسک فورس اجلاس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کو بھی مدعو کیاگیاہے۔

سندھ حکومت نے  کورونا ٹاسک فورس اجلاس سےقبل سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں سےمشاورت مکمل کرلی۔آج کے کورونا ٹاسک فورس اجلاس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کو بھی مدعو کیاگیاہےپی ٹی آئی جی ڈی اے ایم کیوایم اور جماعت اسلامی کےپارلیمانی لیڈرز کو بھی اجلاس میں شرکت کے لئے مدعو کیا گیا ہے۔تاجروں و صنعتکاروں کےنمائندے بھی اجلاس میں شریک ہونگے