سمندری
طوفان بائپر جوائےکےممکنہ خدشات کے پیش نظر
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے الرٹ جاری کردیا۔کراچی شہرمیں چارسوپچاس
عمارتیں خطرناک جبکہ چارانتہائی خطرناک ہیں ۔
بحیرہ عرب میں
موجود سمندری طوفان بائپرجوائےکےباعث موسلادھاربارشوں کی پیش نظرسندھ بلڈنگ کنٹرول
اتھارٹی نے الرٹ جاری کردیا ۔
جس کےمطابق
کراچی میں چارسوپچاس عمارتیں خطرناک جبکہ
چارانتہائی خطرناک ہیں
۔ ڈی جی ایس بی سی اےکےمطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور دیگر
ادارے عمارتیں خالی کروا رئی جارہی ہیں ۔
خطرناک
عمارتوں کو خالی کرانے کا کام آج شام تک مکمل کرلیا جائےگا۔
یاسین شر
بلوچ کامزیدکہناتھاکہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رین ایمرجنسی کنٹرول روم قائم
کردیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں
کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع میں ایس بی سی اے کے افسران و ملازمین کو الرٹ کردیا گیا
ہے ۔انہوں نےشہریوں سےخطرناک اور انتہائی خطرناک عمارتیں سےمحفوظ رہنےکی ہدایت کی
ہے۔